

Pilecto Tablets
Calc Flour 6x: بافتوں/رگوں کی مضبوطی اور لچک کی سپورٹ, گلٹیوں کونرم کرنےکیلئے۔Kali Mur 6x: جھلیوں اور سوزش/رطوبت کے توازن میں مدد۔
Ferrum Phos 6x: ابتدائی سوزش اور دورانِ خون کی سپورٹ۔
Collinsonia 3x: مقعد کی رگوں اور بواسیر کی تکلیف میں سپورٹ۔
Hamamalis 3x: خون بہنے اور رگوں کی کمزوری میں مدد۔
Nigandium Americana 4x: بواسیر/مقعدی تکلیف میں بہترین اثر۔
Nux Vomica 3x: ہاضمہ، قبض اور کھنچاؤ جیسی کیفیت میں مدد۔
Sulpher 1x: جلد/خارش اور سوزش والی کیفیت میں سپورٹ۔
Raphnus Sat 2x: گیس/بدہضمی اور پیٹ کے دباؤ میں مدد۔
Sedum Acre 3x: جلن/چبھنے جیسی تکلیف میں سپورٹ۔
طریقہ استعمال
عام حالات میں: 1 گولی صبح + 1 گولی رات
علامات زیادہ ہوں تو: دن میں 3 بار 1 گولی
اہم نوٹ
اگر خون بہت زیادہ آئے، شدید درد/سوجن ہو، بخار ہو، یا پیپ مسلسل آئے تو معائنے کے لیے ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔